پیپلزیوتھ تعلقہ لطیف آباد اورقاسم آبادکے عہدیدران کی تقرری

پیپلزیوتھ تعلقہ لطیف آباد اورقاسم آبادکے عہدیدران کی تقرری

پیپلزیوتھ تعلقہ لطیف آباد اورقاسم آبادکے عہدیدران کی تقرری

KARACHI:
سندھ پیپلز یوتھ کے ڈویژنل صدر احسان علی ابڑو نے ضلعی صدر سید اکرم علی شاہ اور جنرل سیکریٹری کلیم احمد خانزادہ کی مشاورت اور صوبائی صدر سینیٹر عاجز دھامرا کی منظوری کے بعد پیپلزیوتھ تعلقہ لطیف آباد اور قاسم آبادکے عہدیدران کی تقرری کردی ہے۔

اعجاز چانڈیوکو تعلقہ لطیف آبادکا صدر اورامتیاز علی کو جنرل سیکریٹری، جبکہ تنویر ملاح کو تعلقہ قاسم آبادکا صدر اورمحمد علی کو جنرل سیکریٹری نامزدکیا گیا ہے،دونوں تعلقوںکے لیے دس، دس رکنی تنظیمی کمیٹی بھی بنائی گئی ہے۔
Load Next Story