ودیا بالن نئی فلم میں ہریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی

کرن جوہر بالی وڈ اسٹار ہریتک روشن اور اولالا گرل ودیا بالن کو کو لے کر نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

ودیا بالن اور ہریتک روشن کی نئی فلم کو رواں سال ہی سیٹ کی زینت بنایا جائے گا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ آنیوالی فلم میں اداکار ہریتک روشن کی ہیروئن بنیں گی ۔


بتایا گیا ہے کہ کرن جوہر بالی وڈ اسٹار ہریتک روشن اور اولالا گرل ودیا بالن کو کو لے کر نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔کرن جوہر نے ودیا اور ہریتک کی جوڑی بنانے کا فیصلہ بہت پہلے کیا تھا اب ان کے ساتھ معاملات طے پاجانے کے بعد فلم کی ابتدائی تیاری کی جاچکی ہیں ۔واضح رہے کہ ودیا بالن اور ہریتک روشن کی نئی فلم کو رواں سال ہی سیٹ کی زینت بنایا جائے گا ۔
Load Next Story