لاہورائیرپورٹ پرمسافر سے 4 کلوسونا برآمد

 مسافر سے برآمد کیا جانے والاسونا بھاری مالیت کا ہے، ڈی سی کسٹم


ویب ڈیسک September 09, 2017
مسافر کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ڈی سی کسٹم : فوٹو: فائل

WASHINGTON: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم ٹریفک نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کلو سونا برآمد کرلیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز 710 سے مانچسٹرسے لاہورآنے والے مسافرمحمد شعیب کے سامان کے خفیہ خانوں سے سونا برآمد کیا گیا۔

ڈی سی کسٹم نوید الرحمان بگوی کا کہنا تھا کہ مسافر سے برآمد کیا جانے والاسونا بھاری مالیت کا ہے ، مسافر کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔