سنی لیون انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی فلمی شخصیت ہیں

سنی لیون اپنی بےباک اداکاری کی وجہ سے بالی ووڈ میں الگ پہنچان رکھتی ہیں۔

سنی لیون کی پروفائل کو انٹرنیٹ کی دنیا میں صرف ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ 3.5 کروڑ لوگوں نے پسند کیا فوٹو : فائل

اداکارہ سنی لیون انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی بھارتی فلمی شخصیت بن گئیں۔


کینیڈا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ سنی لیون کی پروفائل کو انٹرنیٹ کی دنیا میں صرف ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ 3.5 کروڑ لوگوں نے پسند کیا تاہم سنی لیون اپنی بےباک اداکاری کی وجہ سے بالی ووڈ میں الگ پہنچان رکھتی ہیں۔

سنی لیون کے بعد دوسرا نمبر کترینہ کیف کا ہے جنہیں 1.6 کروڑ لوگوں نے انٹرنیٹ پر پسند کیا ہے۔
Load Next Story