شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہوں گی سنی لیون

بالی وڈ میں اپنی الگ شناخت بنانا چاہتی ہوں جس کے لیے کافی محنت کی ہے ۔، سنی لیون


Net News February 19, 2013
سنی لیون کو مداحوں نے ساڑھے 3 کروڑ سے زائد مرتبہ انٹرنیٹ پر دیکھا ہے۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ پروفیشنل اداکارہ بن چکی ہوں .

اپنے کام سے شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہوں گی ۔انھوں نے کہا کہ بالی وڈ میں اپنی الگ شناخت بنانا چاہتی ہوں جس کے لیے کافی محنت کی ہے ۔

ادھرقبل ازیں اداکارہ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ہیروئن بن گئیں۔ اداکارہ سنی لیون انٹرنیٹ پر بالی وڈ کی سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن گئیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز کترینہ کیف کے پاس تھا۔ گزشتہ سال دسمبر میں یوٹیوب اور گوگل سے حاصل ہونے والی معلومات میں سنی لیون کو ساڑھے 3 کروڑ سے زائد مرتبہ انٹرنیٹ پر دیکھا گیا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں