ڈاکٹر عاصم این او سی کے بغیر کیسے بیرون ملک گئے احتساب عدالت

کس کی اجازت سے گئے، عدالت کا شدید برہمی کا اظہار، ریفرنس سپریم کورٹ اورسندھ ہائیکورٹ ارسال


Staff Reporter September 13, 2017
 ڈاکٹر عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر، بدعنوانی کیس کی سماعت ملتوی۔ فوٹو: فائل

SYDNEY: احتساب عدالت کی جانب سے بدعنوانی کیس میں ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

فرٹیلائزر سیکٹر میں 462 ارب روپے کی بدعنوانی کیس میں ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور استفسار کیا کہ ڈاکٹر عاصم کس کی اجازت سے اور این او سی کے بغیر وہ کیسے بیرون ملک گئے منگل کو سماعت کے موقع پرڈاکٹر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جس پر بتایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں، عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کو ریفرنس بھیج دیا اور سماعت ملتوی کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |