کراچی میں میچ نہ کرا کے پی سی بی نے زیادتی کی وزیر اطلاعات سندھ
کراچی کے حوالے سے منفی تاثر زائل کرنے کے لیے کھلاڑیوں کو کراچی ضرور لانا چاہیے، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب امن ہے اور اس امن کے لیے سب نے مل کر کام کیا ہے تاہم کراچی میں میچ نہ کرا کے پی سی بی نے زیادتی کی ہے۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ لاہور میں کرکٹ خوش آئند ہے لیکن کراچی میں بھی کرکٹ ہونا چاہیے، کراچی میں اب امن ہے اور اس امن کے لئے سب نے مل کر کام کیا ہے تاہم کراچی میں میچ نہ کرا کے پی سی بی والوں نے زیادتی کی ہے۔ اگرمیچ شیڈول نہیں ہے تو ایک فرینڈلی میچ ضرور کرانا چاہیے، کراچی کے حوالے سے منفی تاثر زائل کرنے کے لیے کھلاڑیوں کو کراچی ضرور لانا چاہیے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : کراچی میں ورلڈالیون کے میچز نہ کرانے پر نجم سیٹھی کی مذمت کرتا ہوں
ناصر حیسن ک کہنا تھا کہ نیب آرڈیننس کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، آصف زرداری نے احتساب کے قانون میں بہتری لانے کی بات کی ہے جب کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت سندھ کو قانون سازی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔