حفیظ شیخ کااستعفیٰ منظور سلیم مانڈوی والا نے وزیرخزانہ کاحلف اٹھالیا
صدرزرداری نے سلیم مانڈوی والا سے حلف لیا۔ عبدالحفیظ شیخ نے 2دن قبل عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔
KARACHI:
وزیر مملکت برائے خزانہ سلیم مانڈوی والا نے منگل کو وفاقی وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
صدرزرداری نے ان سے حلف لیا۔ عبدالحفیظ شیخ نے 2دن قبل عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔