سوئٹزر لینڈ نے جے آئی ٹی کے دوسرے خط کا بھی جواب دے دیا
نیب ذرائع کے مطابق پہلے خط کا جواب گذشتہ ہفتے آ گیا تھا
PESHAWAR:
سوئٹزر لینڈ نے جے آئی ٹی کے دوسرے خط کا بھی جواب دے دیا ہے، سوئس حکومت نے ضروری قانونی دستاویزات مانگی ہیں۔
ذرائع کے مطابق سوئس حکومت نے جے آئی ٹی کا دوسرا خط یہ کہہ کر واپس کیا کہ یہ خط جرمن زبان میں ہونا چاہیے اور اس کے ساتھ ضروری قانونی دستاویزات بھی لگائی جائیں۔ نیب ذرائع کے مطابق پہلے خط کا جواب گذشتہ ہفتے آ گیا تھا۔