توہین عدالت نہال ہاشمی غیرمشروط معافی مانگنے پرتیار ہو گئے

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیر مشروط معافی مانگنے پر تیار ہو گئے

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیر مشروط معافی مانگنے پر تیار ہو گئے فوٹو: فائل

KARACHI:
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔


جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال ہاشمی خودکوعدالت کے رحم وکرم پرچھوڑتے ہیں اور غیر مشروط معافی مانگنا چاہتے ہیں۔
Load Next Story