طے ہوگیا پاپا پپو اور پیسے واپس آئیں گے تحریک انصاف
عدالتی فیصلہ عوام کی فتح، مریم والد سے پوچھیں حدیبیہ کیس کب سے نہیں چلے، فواد چوہدری
لاہور:
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ یہ بات طے ہوگئی ہے کہ پاپا، پپو اور پیسے واپس آئیں گے۔
فواد چوہدری نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نگرانی کرنے والے جج کو نکالنے کی دہائی دی گئی، معصوم خواہش ہے دودھ کی رکھوالی پربلا بیٹھ جائے،آج حدیبیہ کیس کھل رہا ہے، مریم اپنے والد سے پوچھیں حدیبیہ کیس کب سے نہیں چلے؟، ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ مقدمات صرف سپریم کورٹ کی وجہ سے احتساب عدالتوں میں جارہے ہیں۔