وکیل بھی جب کوئی دوسرا کام کرتا ہے تو اس کی وکالت کا لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس