بنوں اسکول اور قریبی علاقے سے 13 بم برآمد ناکارہ بنا دیئے گئے

دہشت گردوں نے5 کلو کے 2 ٹائم بم، 4 کلو کے 2 ریموٹ کنٹرول بم جبکہ ایک سے دو کلو کے 9 بم نصب کر رکھے تھے۔

دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر 5 کلو کے 2 ٹائم بم، 4 کلو کے 2 ریموٹ کنٹرول بم جبکہ ایک سے دو کلو کے 9 بم نصب کر رکھے تھے۔ فوٹو فائل

لڑکیوں کے اسکول اور قریبی علاقے سے 13 بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیئے گئے، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام۔


بنوں کے علاقے منڈان میں گرلز پرائمری اسکول بنگش خیل میں بم کی اطلاع پر پولیس نے عمارت اور قریبی علاقے کو خالی کرالیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرچ آپریشن کے دوران 13 بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیئے۔

دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر 5 کلو کے 2 ٹائم بم، 4 کلو کے 2 ریموٹ کنٹرول بم جبکہ ایک سے دو کلو کے 9 بم نصب کر رکھے تھے۔

Recommended Stories

Load Next Story