بیروز گاری سے تنگ میاں بیوی کی اجتماعی خود کشی

تھرپارکر کے 22 سالہ اللہ ورائیو اور ہدایت بی بی نے گھر کے اندر گلے میں پھندا ڈال لیا


Nama Nigar February 22, 2013
محلے والوں نے پولیس کو بتایا کہ دونوں میاں بیوی گھریلو پریشانیاں اور بیروزگاری کے باعث شدید پریشان رہتے تھے۔ فوٹو: فائل

KARACHI: ضلع تھرپارکر کے شہر کانیٹو میں میاں بیوی اپنے ہی گھر کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر اجتماعی خودکشی کرلی جس میں 22 سالہ اللہ ورائیو نھڑیو اور 20سالہ ہدایت بی بی شامل ہیں۔

خودکشی کا سبب بیروزگاری اور گھریلو پریشانیاں بتائی جاتی ہیں۔ چھاچھرو پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر خودکشی اور موت کے حوالے سے تفصیلات جمع کیں۔

محلے والوں نے پولیس کو بتایا کہ دونوں میاں بیوی گھریلو پریشانیاں اور بیروزگاری کے باعث شدید پریشان رہتے تھے اس لیے انہوں نے اپنے گھر کے اندر ہی گھلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں