ایف بی آرکا ٹیکس چوروں کوایمنسٹی دینے سے انکار

ایف بی آرنے ٹیکس چوری میںملوث ٹیکسٹائل یونٹس اورصنعتکاروں کو ایمنسٹی دینے سے انکارکردیا ہے


Irshad Ansari February 22, 2013
ایف بی آرنے ٹیکس چوری میںملوث ٹیکسٹائل یونٹس اورصنعتکاروں کو ایمنسٹی دینے سے انکارکردیا ہے فوٹو: فائل

ISLAMABAD: ایف بی آرنے ٹیکس چوری میںملوث ٹیکسٹائل یونٹس اورصنعتکاروں کو ایمنسٹی دینے سے انکارکردیا ہے اور ڈائریکٹریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کو ٹیکس چوری میں ملوث ٹیکسٹائل یونٹس کیخلاف کاروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم سے ملاقات میں ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے ایمنسٹی دینے کی درخواستیں کی لیکن ایف بی آر نے دونوں مطالبات ماننے سے انکار کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں