ایف بی آرکا ٹیکس چوروں کوایمنسٹی دینے سے انکار

ایف بی آرنے ٹیکس چوری میںملوث ٹیکسٹائل یونٹس اورصنعتکاروں کو ایمنسٹی دینے سے انکارکردیا ہے

ایف بی آرنے ٹیکس چوری میںملوث ٹیکسٹائل یونٹس اورصنعتکاروں کو ایمنسٹی دینے سے انکارکردیا ہے فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
ایف بی آرنے ٹیکس چوری میںملوث ٹیکسٹائل یونٹس اورصنعتکاروں کو ایمنسٹی دینے سے انکارکردیا ہے اور ڈائریکٹریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کو ٹیکس چوری میں ملوث ٹیکسٹائل یونٹس کیخلاف کاروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔


ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم سے ملاقات میں ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے ایمنسٹی دینے کی درخواستیں کی لیکن ایف بی آر نے دونوں مطالبات ماننے سے انکار کر دیا۔

Recommended Stories

Load Next Story