ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے ”سینئر کاپی ایڈیٹرز“ کی ضرورت

خواہشمند افراد اپنا سی وی [email protected] پر ای میل کریں۔


September 22, 2017
خواہشمند افراد اپنا سی وی [email protected] پر ای میل کریں۔

ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے "سینئر کاپی ایڈیٹرز" کی ضرورت ہے۔

ایکسپریس نیوز کو کراچی میں اپنی ویب سائٹ کی نیوز ڈیسک پر سینئر کاپی ایڈیٹرز کی ضرورت ہے، امیدواروں کا ڈیجٹل اور الیکٹرانک میڈیا میں کم از کم 5 سال کا تجربہ لازمی ہے۔ کامیاب امیدواروں کو معقول سیلری پیکج آفر کیا جائے گا۔

خواہشمند افراد اپنی سی وی [email protected] پر ای میل کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں