وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس کی تاریخ تجدید میں توسیع کردی
اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کرانے کی تاریخ میں 30دسمبر 2017 تک توسیع کی گئی ہے، وزارت داخلہ
DUBAI:
وزارت داخلہ نے مینوئل اور کارڈ والے اسلحہ لائسنس کی تاریخ تجدید میں 30 دسمبر 2017 تک توسیع کر دی ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مینوئل اور کارڈ والے اسلحہ لائسنس کی تاریخ تجدید میں توسیع کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :اسلحہ لائسنس کے اجرا میں کروڑوں کی کرپشن ہوئی
وزارت داخلہ کے مطابق اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کرانے کی تاریخ میں 30 دسمبر2017 تک توسیع کی گئی ہے اور شہری اپنے تمام لائسنسوں کی تجدید 30دسمبر 2017 تک کرا سکتے ہیں۔