آئین کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز آئندہ اسمبلیوں کے وجود میں آنے تک اپنے عہدے پر برقراررہتے ہیں