سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس عدالت کا گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کرنے کا حکم

آئندہ سماعت پرملزموں پر فرد جرم عائد کی جائے گی جس کے بعد کیس کی سماعت 4 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔


ویب ڈیسک February 23, 2013
آئندہ سماعت پرملزموں پر فرد جرم عائد کی جائے گی جس کے بعد کیس کی سماعت 4 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ فوٹو: اے ایف پی / فائل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں عدالت نے ملزموں کو گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر فیکٹری مالکان ارشد بھائیلا اور شاہد بھائیلا سمیت تمام ملزمان پیش ہوئے، سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹری مالکان سمیت تمام ملزموں کو مقدمے کے گواہوں کے بیانات کی نقول 4 مارچ تک فراہم کردی جائیں، آئندہ سماعت پرملزموں پر فرد جرم عائد کی جائے گی جس کے بعد کیس کی سماعت 4 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |