چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اقبال حمید الرحمان سپریم کورٹ کے جج مقرر

صدر نے جسٹس محمد انور کاسی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کردیا ہے۔


ویب ڈیسک February 23, 2013
صدر زرداری نے وزیر اعظم کی ہدایت پر جسٹس اقبال حمید الرحمان کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔ فوٹو : فائل

صدر آصف علی زرداری نے جسٹس اقبال حمید الرحمان کو سپریم کورٹ کا جج جبکہ جسٹس انور کاسی کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مقرر کردیا ہے۔


سرکاری ٹی وی کے مطابق صدر آصف زرداری نے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی سفارش پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اقبال حمید الرحمان کو سپریم کورٹ کا جج جبکہ ان کی جگہ جسٹس محمد انور کاسی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا چیف جسٹس مقرر کردیا ہے۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں