فلم میں عامر خان ایسا کردار ادا کررہے ہیں جس کے لیے رشتے کچھ نہیں وہ بس لوگوں کو ٹھگنے کے بارے میں ہی سوچتا ہے