عابد ساقی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

عابد ساقی کو پیپلز لائرز فورم کے امیدوار تھے تاہم انہیں دیگر کئی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی بھی حمایت حاصل تھی۔

عابد ساقی نے 3357 ووٹ لئے جبکہ غلام سرورناہنگ نے 4988 ووٹ حاصل کئے۔ فوٹو : پی پی آئی

پیپلز لائرز فورم کے امیدوار عابد ساقی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔



سرکاری میڈیا کے مطابق لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی اسشین کے سالانہ انتخابات کے نتیجے میں عابد ساقی صدر اور غلام سرور ناہنگ نائب صدر، بلیغ الزمان جنرل سیکرٹری اور عثمان شیر گوندل خزانچی کے عہدے کے لئے منتخب ہو گئے ہیں۔


عابد ساقی نے 3357 ووٹ لئے جبکہ غلام سرورناہنگ نے 4988 ووٹ حاصل کئے۔ عابد ساقی کو پیپلز لائرز فورم کے امیدوار تھے تاہم انہیں دیگر کئی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی بھی حمایت حاصل تھی۔واضح کہ عابد ساقی کو پیپلز لائرز فورم کے امیدوار تھے تاہم انہیں دیگر کئی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی بھی حمایت حاصل تھی۔

Load Next Story