سونے کی تولہ قیمت میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 52 ہزار 50اور دس گرام 44 ہزار 614 روپے ہوگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 52 ہزار 50اور دس گرام 44 ہزار 614 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل


فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے1288 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 اور300 روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 52 ہزار 50اور دس گرام 44 ہزار 614 روپے ہوگئی۔
Load Next Story