بھارتی جوڑا 3 سال کی بیٹی اور اربوں کی جائیداد چھوڑ سنیاسی بن گیا
بھارتی جوڑے کے راہب بننے کے بعد ان کی بیٹی کی پرورش نانا کریں گے
ISLAMABAD:
بھارتی جوڑا اپنی 3 سالہ بیٹی اور اربوں روپے کی جائیداد کو چھوڑ سنیاسی بن گیا۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے رہائشی 35 سالہ سمت راٹھور اور 34 سالہ انامیکا نے اپنی 3 سالہ بیٹی اور اربوں کی جائیداد چھوڑ کر راہب بن گئے، بھارتی جوڑے کا تعلق جین مذہب سے ہے اور دونوں نے راہب بننے کے لیے تربیت لینے کا آغاز بھی کردیا ہے۔
دونوں میاں بیوی کے راہب بننے کی خبر نے سب کو حیران کردیا ہے، خاتون انامیکا کے والد کا کہنا ہے کہ انہیں راہب بننے کا فیصلہ لینے سے کسی نے نہیں روکا جب کہ وہ اپنی نواسی کی دیکھ بھال کریں گے۔