لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشنعابد ساقی صدر منتخب

غلام سرور نائب صدر، بلیغ الرحمن سیکریٹری، عثمان گوندل فنانس سیکریٹری بن گئے.


Numainda Express February 24, 2013
غلام سرور نائب صدر، بلیغ الرحمن سیکریٹری، عثمان گوندل فنانس سیکریٹری بن گئے۔ فوٹو: فائل

KARACHI: لاہور ہائیکورٹ بارکے انتخابات میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار عابد ساقی 3357 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

انڈیپینڈنٹ گروپ کے پورے پینل نے کامیابی حاصل کی ہے۔ نائب صدر کے عہدے پر غلام سرور نہنگ، سیکریٹری کے عہدے کیلیے ایم بلیغ الزمان اور فنانس سیکریٹری کے عہدے پر عثمان شیرگوندل نے کامیابی حاصل کی۔

3

گزشتہ روز انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی کامیاب ہونیوالے افراد کے حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے کامیاب امیدواروں کوکندھوں پر اٹھا لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں