اسلام آباد پولیس نے کامران فیصل قتل کی تحقیقات مکمل کرلیں
پولیس نے کامران کے روم میٹ ساجد علی کا سامان بھی واپس کر دیا.
پولیس نے قومی احتساب بیوروکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل کے قتل کی تحقیقات مکمل کرلیں۔
کامران فیصل کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ میں ان کی موت کو خودکشی قراردیا گیا ہے جس کے بعد مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں رہی۔ پولیس نے کامران کے روم میٹ ساجد علی کا سامان بھی واپس کر دیا،سامان میں صوفہ،کمپیوٹر اوردیگر روز مرہ استعمال کی اشیا شامل ہیں۔