پسنی میں شادی کور کے مقام پر فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق

جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ژوب سے بتایا جاتا ہے۔


ویب ڈیسک February 24, 2013
دو موٹر سائیکل سواروں نے ان کے خیمے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تمام مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے. فوٹو اے ایف پی

KARACHI: بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں ملزمان نے فائرنگ کر کے 6 مزدوروں کو قتل کر دیا۔

لیویز حکام کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں کوسٹل ہائی وے کی مرمت کے لئے 6 مزدور کام کر رہے تھے، آج صبح دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کے خیمے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تمام مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ژوب سے ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |