صدرکرزئی نے وزارت دفاع کو حکم دیا کہ امریکی اسپیشل فورسز کو آئندہ 2 ہفتے کے اندر اندر وردک صوبے سے نکال دیا جائے۔