بندے اور اللہ کی رحمت میں تعلق بھی کچھ ایسا ہی ہے: بندہ رب سے جتنا قریب ہوتا ہے اس کی رحمت اُتنی ہی بڑی نظر آتی ہے