سندھ میں550 بینظیر بستیوں کی تعمیر مکمل کرلی شرجیل میمن
5063 گھر مفت تقسیم کردیے ، 44ہزارافرا د کو مفت رہا ئش دی جا ئے گی
پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور صوبائی وزیر اطلا عا ت سندھ شر جیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مو جو دہ جمہو ری حکومت نے اپنے دور حکومت میں سندھ کے تمام اضلاع میں 550 نئی بہن بے نظیر بھٹو بستیاں مکمل کیں ہیں۔
جس کے تحت 5063 گھرو ں کی تعمیر مکمل کر کے بے گھر ، غریب اور حقدار خاندانوں میں مفت تقسیم کیے گئے ہیں، جو محتر مہ شہید کا خوا ب تھا، یہ بستیاں شہید بے نظیر بھٹو ہا ئو سنگ سیل سندھ کے تحت بنائی گئیںہیں،اس منصو بے سے تقریبا 35441 افرا د کو فا ئد ہ ہو گا۔ اتوار کو کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی گہری دلچسپی کی وجہ سے سندھ میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ629مکانات کی تعمیرپہلے مرا حلے میں ہے، 610گھر تعمیر کے مختلف مرا حل میں ہیں، 2 ما ہ کے اندر 1239گھر مکمل کرکے بے گھر افراد کو دیے جائیں گے۔ جس سے تقریبا 6302 غریب افرا د کو فا ئدہ ہو گا اور 44114 افرا د کوحکو مت کی طرف سے مفت رہا ئش مل جا ئے گی۔
سیلاب متا ثرین کے لیے سندھ میں 10000 گھروں کی تعمیر کے منصو بے پر کام ہورہا ہے۔ حکو مت شہرو ں کی تر قی کے لیے مختلف اسکیمو ں پر بھی کام کر رہی ہے جس میں سڑکوں، بر ساتی پا نی کی نکا سی، وا ٹر سپلا ئی اور نکا سی آب کے نظا م کو بہتر بنا نے کے لیے منصو بے شا مل ہیں۔خیر پو ر میںغریب افراد کو مفت تقسیم کیلیے 100 مربع گزکے 1530پلاٹوں پر ایک ٹائون شپ کا منصوبہ تیار ہے۔ اس کے علا وہ کرا چی میں بھی متوسط طبقے کو 64 مربع گز کے 1725 گھر 4 لا کھ رو پے میں فرا ہم کیے جا ئیں گے۔ صو با ئی وزیر نے کہا کہ صدر ِ مملکت کی ہدا یت پر تما م سر کا ری ملا زمین کے لیے 120مربع گز کے 50 ہزا ر گھر بڑے شہر و ں کی بستیو ں میں تعمیر کیے جا ئیں گے۔