زیمینا لیکا ویکیوٹ کسی بھی سیکنڈ ڈویژن میچ میں گول کرنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں۔ انھیں میدان میں اترے ہوئے ابھی پانچ منٹ ہی ہوئے تھے کہ ایک پاس پر بڑی خوبصورتی سے گول کیپر ایگنی ریٹکیوکیٹو کو چکمہ دیتے ہوئے گیند کو جال میں پہنچا دیا۔
ویمنز فٹبال اکیڈمی کے منیجر سواجینس نے کہاکہ زیمینا ہمارے ملک کی کم عمر ترین پروفیشنل فٹبالر بن گئی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔