گلوکار سائی کی جنوبی کوریا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں پرفارمنس

حلف برداری کی تقریب سے قبل کوریائی گلوکار سائی نے 2012 کے ہٹ گیت گینگنم اسٹائل پر بھی پرفارم کیا۔


ویب ڈیسک February 25, 2013
حلف برداری کی تقریب سے قبل کوریائی گلوکار سائی نے 2012 کے ہٹ گیت گینگنم اسٹائل پر بھی پرفارم کیا۔ فوٹو: رائٹرز

گلوکار سائی نے جنوبی کوریا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں پرفارم کیا۔

جنوبی کوریا میں ملک کی گیارہوں صدر کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی جہاں پہلی خاتون صدر پارک گیون ہوئی نے جنوبی کوریا کی نئی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا، حلف برداری کی تقریب سے قبل کوریائی گلوکار سائی نے 2012 کے ہٹ گانے گینگنم اسٹائل پر بھرپور پرفارمنس پیش کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں