کراچی میں لیاری کے علاقے میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق

ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس


ویب ڈیسک October 06, 2017
واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، پولیس: فوٹو: فائل

PESHAWAR: لیاری کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 2 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے تاہم ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں