کراچی میں لیاری کے علاقے میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق

ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس

واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے، پولیس: فوٹو: فائل

PESHAWAR:
لیاری کے علاقے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 2 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے تاہم ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔
Load Next Story