ہمارامشن عوام کےمعیارزندگی کوبہتر بنانا ہے شہبازشریف

پہلی میٹروٹرین کی آمدایسی ترقی کی عکاس ہے جس کاجشن مناناچاہیے، شہبازشریف

اورنج لائن ٹرین عالمی معیارکاٹرانسپورٹ سسٹم ہے، شہبازشریف: فوٹو: فائل

FAISALABAD:
وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ریاستی وسائل پر عوام کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور ہمارامشن عوام کےمعیار زندگی کوبہتر بنانا ہے۔


وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جانب سے سوشل میڈیا پرپیغام میں کہا گیا کہ ریاستی وسائل پرعوام کو مساوی حقوق حاصل ہیں اورہمارامشن عوام کےمعیارزندگی کوبہتر بنانا ہے۔

شہبازشریف نے اورنج لائن ٹرین کے حوالے سے کہا کہ یہ عالمی معیارکا ٹرانسپورٹ سسٹم ہے اورپہلی میٹروٹرین کی آمدایسی ترقی کی عکاس ہےجس کاجشن منانا چاہیے۔
Load Next Story