لڑنا اور جواب دینا آتا ہے مگر افراتفری کا خدشہ ہے سعد رفیق

سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے


ویب ڈیسک October 09, 2017
سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں، وزیر ریلوے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور انتقام کی وجہ سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کوئی مزاحمت نہیں کی گئی تاہم لڑنا اور جواب دینا آتا ہے لیکن اس سے ملک میں افراتفری کا خدشہ ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں