کامیابی کے لیے کسی خان کے ساتھ کا م کرنا ضر وری نہیں ودیا

کسی بھی فنکار کی منفرد پرفارمنس ہی کامیابی میں کلیدی کردار اداکرتی ہے۔


Net News February 27, 2013
کسی بھی فنکار کی منفرد پرفارمنس ہی کامیابی میں کلیدی کردار اداکرتی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی / فائل

با لی وڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کامیابی کے لیے کسی خان کے ساتھ کا م کر نا ضر وری نہیں۔

ودیا بالن نے کہا کہ وہ کسی بھی فنکار کی اپنی منفرد اور مختلف پرفارمنس ہی اس کی کامیابی میں کلیدی کردار اداکرتی ہے۔ واضح رہے کہ فلموں کی کامیابی کی ضما نت سمجھے جا نیوالے تین خا نز ودیا با لن کی نظر میں کو ئی اہمیت نہیں رکھتے۔



منفرد اداکاری سے انڈسٹری میں مقام حا صل کر نے والی ودیا با لن کا کہناہے کہ ان کے لیے شا ہ رخ ، سلمان یا عا مر خان کے سا تھ کا م کر نا قطعا اہم نہیں اور نہ ہی ان کے نزدیک کامیاب یا نمبر ون ہیروئن بننے کے لیے یہ ضر وری ہے۔ واضح رہے کہ ودیا بالن نے ابھی تک سیف علی خان کے علاوہ تینوں ٹاپ خانز کے ساتھ کام نہیں کیا لیکن اس کے با جو ود ان کی ہر فلم با کس آفس پر کا میا ب رہی ہے جب کہ ڈرٹی پکچر کی بلا ک بسٹر کا میابی کے بعد انھوں نے خانز کو اپنے نام کے ساتھ بالن لگا نے کا مشورہ بھی دیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں