دیگر ٹیمیں پہلے ہی اسکواڈز میں پلیئرز برقرار رکھنے یا تبادلوں کا فیصلہ کرتے ہوئے 9،9 کھلاڑی منتخب کرچکی ہیں