میڈیا سعودی عرب میں قیدخاندان کی مدد کرےمفتی نعیم
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد بے گناہ خاندان کو رہائی دلانے میںکردار اداکریں
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ سعودی عرب میں قید رمیز اور طارق کو ناکردہ جرم کی سزا سے بچانے کیلیے کوئی اقدم نہیں کیا گیا ،حکومتی بے حسی کے باعث بیگناہوںکو سزاملنے کے خدشات بڑھ رہے ہیں جبکہ ہرگزرتے دن کے ساتھ ہی متاثرہ خاندان میںمزید مایوسی پھیل رہی ہے۔
گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد ذاتی دلچسپی لیں اورمیڈیا بیگناہ پاکستانیوں کو سزا سے بچانے کیلیے کردار ادا کریں، انھوں نے کہا کہ رمیز کے والدین نے ہر در پر دستک دی مگر انکی سننے والا کوئی نہیں ،میڈیا دردمند خاندان کا ساتھ دیکر بیگناہ پاکستانیوں کو رہائی دلانے میں کردار ادا کرے ،انھوں نے مزیدکہا کہ بیگناہوںکی رہائی کے حوالے سے حکومت کی جانب سے تاحال کوئی نوٹس نہ لیا جانا بے حسی کی دلیل ہے ۔