پشاورمیں 24 گھنٹوں كے دوران مزيد 446 افراد ميں ڈينگی كی تشخیص
صوبے ميں اب تک ڈينگی مچھر سے 54 افراد كی اموات ہوچكی ہیں
صوبے كے اسپتالوں ميں گزشتہ 24 گھنٹوں كے دوران مزيد 446 افراد ميں ڈينگی كی تصديق ہوئی ہے جب کہ اب تک ڈينگی مچھر سے 54 افراد كی اموات ہوچكی ہيں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں كے دوران مزيد 446 افراد ميں ڈينگی كی تشخیص ہوئی ہے جب كہ 135 افراد كو علاج كيلئے اسپتال ميں داخل كراديا گيا ہے، صوبے ميں اب تک ڈينگی سے 54 افراد كی اموات ہوچكی ہيں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ڈینگی سے مزید ایک شخص دم توڑ گیا
ڈينگی رسپانس يونٹ سے جاری ہونے والی رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز مجموعی طور پر 1825 افراد كے ڈينگی ٹيسٹ كیے گئے جب كہ صحت ياب ہونے پر 123 افراد كو اسپتال سے فارغ كيا گيا، تاحال اسپتالوں میں 444 افراد زیر علاج ہیں جن کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔