الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف فنڈنگ کیس کی سماعت آج کریگا

الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی دائر درخواست پر مزید سماعت کرے گا۔


Numainda Express October 16, 2017
الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی دائر درخواست پر مزید سماعت کرے گا۔فوٹو : فائل

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ممنوع ذرائع سے پارٹی فنڈنگ کے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ممنوع ذرائع سے پارٹی فنڈنگ کے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002 کی شق 6 کے تحت دائر درخواست پر مزید سماعت کرے گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں