سیدہ عابدہ حسین نے کچھ عرصہ قبل سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا مگر عوام کے پر زوراصرار پردوبارہ سیاست میں قدم رکھ لیا۔