امریکا دنیا پراپناحکم نہیں چلا سکتاچک ہیگل

امریکی غلطیاں کرتے ہیں اور کرتے رہینگے لیکن اپنی طاقت کو احتیاط سے استعمال کرنے میں ہی جیت ہے, چک ہیگل.

امریکی غلطیاں کرتے ہیں اور کرتے رہینگے لیکن اپنی طاقت کو احتیاط سے استعمال کرنے میں ہی جیت ہے, چک ہیگل. فوٹو: رائٹرز

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے کہ امریکا دنیا پراپناحکم نہیں چلا سکتا،عالمی برادری کے ساتھ مل کرچلناہوگا۔


امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نےحلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایک طاقت ور ملک ہے لیکن مضبوط اتحاد قائم کئے بغیر وہ اپنےاہداف کو پورا نہیں کر سکتا، ان کا کہنا تھا کہ امریکی غلطیاں کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے لیکن اپنی طاقت کو احتیاط سے استعمال کرنے میں ہی جیت ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story