حقوق العباد کی اس قدر تاکید کی گئی ہے کہ فقہاء نے اس کے پیش نظر حقوق العباد کو حقوق اﷲ پر مقدم فرمایا ہے۔