احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم کے نمائندے ظافر خان پیش ہوئے جبکہ حسن اور حسین نواز کو مفرور قرار دے دیا گیا۔