رحمن ملک صدرزرداری کا خصوصی پیغام لے کر لندن روانہ

وزیرداخلہ آج الطاف حسین سے ملاقات کرکے انہیں نگراں سیٹ اپ پراعتمادمیں لیں گے


Staff Reporter March 01, 2013
وزیرداخلہ آج الطاف حسین سے ملاقات کرکے انہیں نگراں سیٹ اپ پراعتمادمیں لیں گے۔ فوٹو: فائل

صدرآصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کوایم کیو ایم کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق صدرزرداری کی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک جمعرات کولندن روانہ ہوگئے جہاں وہ جمعے کو(آج)ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین سے ملاقات کریں گے اورصدرپاکستان کا خصوصی پیغام بھی پہنچائیں گے۔

7

وہ الطاف حسین سے آئندہ نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے بھی مشاورت کریں گے ،صدرزرداری نے رحمٰن ملک کوہدایت کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے تمام تحفظات دورکریں اوران کی ناراضی ختم کرانے کی بھرپورکوششیں کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |