جسٹس مقبول باقرنے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے دیگر ججز اور وکلا کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔

تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے دیگر ججز اور وکلاء کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ فوٹو فائل

ISLAMABAD:
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔


سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیرعالم بیرون ملک جانے کے باعث رخصت پر ہیں جن کی جگہ جسٹس مقبول باقرنے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا،جسٹس فیصل عرب نے ان سے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے دیگر ججز اور وکلا کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔

Recommended Stories

Load Next Story