سونے کی قیمتوں میں کمی

تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 800 اور دس گرام 45 ہزار 257 روپے ہوگئی


Business Reporter October 24, 2017
تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 800 اور دس گرام 45 ہزار 257 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کمی سے1276 ڈالر پر آنے سے پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی۔ تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 800 اور دس گرام 45 ہزار 257 روپے ہوگئی تاہم تولہ چاندی کی قیمت760 روپے پربرقراررہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔