قلات میں فائرنگ پریس کلب کے صدر محمودآفریدی جاں بحق

اچانک موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

اچانک موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
قلات پریس کلب کے صدر اور مقامی اخبار کے بیورو چیف محمود احمد آفریدی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔


مقامی پولیس افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ محمود احمد آفریدی جمعے کومرکزی بس اسٹاپ پر واقع اپنی پی سی او کی دکان پر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
Load Next Story